حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "مكارم الاخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلى عليه السلام:
لا تُغالوا فى مُهورِ النِّساءِ فَيَكونَ عَداوَةً
حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:
عورتوں کا حق مہر زیادہ سنگین نہیں ہونا چاہئے چونکہ یہ کام کدورت اور دشمنی کا باعث بنتا ہے۔
مكارم الاخلاق، ص ۲۳۷